قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں ایک خاتون آمنہ بی بی کو سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا۔
مقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بچی پیدا ہوئی بعد میں علیحدگی ہو گئی تھیمقتولہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں آمنہ بی بی کے سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا ہے مقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بچی پیدا ہوئی بعد میں علیحدگی ہو گئی تھی۔
ورثا کا کہنا ہے کہ عدالت نے بیٹی بھی ماں کے حوالے کردی تھی اور کچھ عرصہ بعد آمنہ بی بی نے دوسری شادی کر لی، ایف آئی آر کے متن کے مطابق تصور حسین اور نجمہ بی بی نے آمنہ بی بی کو تشدد کر کے قتل کر دیا ہے۔تبصرے2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےدبئی کا نیا سال منانے کا نیا انداز، محنت کشوں کو سونے کے زیورات اور گاڑیاں بطور تحفہ دینے کا اعلانانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں بمباری میں چار فلسطینی ہلاکاسرائیلی فورسز نے غزہ جنگ کے بعد مغربی کنارے میں تشدد کی وجہ سے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: اسپتال میں جاں بحق خاتون کے اہل خانہ نے سسرالیوں پر قتل کا الزام لگا دیاشوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پھر لاش نجی اسپتال لے گئے، اہلخانہ کا الزام
مزید پڑھ »
کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحقفاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
مزید پڑھ »
کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرلواردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیا، مریضوں اور طبی عملہ کو ہجرت کرنے کا حکم دیا اور اس علاقے کو آگ میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »