کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

واردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلشن جمال میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا، واردات کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز ہفتے کی دوپہر کار میں سوار نوبیاہتا جوڑا جیسے ہی گلی میں گھر کی دہلیز پر پہنچتا ہے تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا ، دونوں ڈاکو شلوار قمیض پہنے ہوئے تھے جبکہ واردات کے دوران ایک ڈاکو نے گلی میں آنے والے دیگر مکینوں پر اسلحہ تان لیا جس کے باعث وہ خوفزدہ ہو کر گھروں میں چلے گئے۔

اور انتہائی اطمینان کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر واپس اسی راستے چلے گئے جہاں سے وہ کار کے تعاقب میں واردات کے لیے آئے تھے۔ واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ گلیوں اور محلوں میں ڈاکو کھلے عام مسلح ہو کر دندناتے ہوئے گھوم رہے ہیں اور انھیں نہ تو کوئی پکڑنے والا ہے اور نہ ہی پولیس کا دور تک نام و نشان نہیں ہے۔Dec 05, 2024 11:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ کے واقعہ میں گھر کی دہلیز پر ایک شخص جاں بحق ہوگیاکراچی: فائرنگ کے واقعہ میں گھر کی دہلیز پر ایک شخص جاں بحق ہوگیاپولیس واقعہ کو ذاتی چپقلش کا شاخسانہ قرار دے رہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈاکو تاجر سے 60لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرارکراچی؛ ڈاکو تاجر سے 60لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فراررحیم یار خان کا تاجر صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل خرید کر سہراب گوٹھ بس اڈے جا رہا تھا
مزید پڑھ »

کراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارکراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

کوہلی اتنے فٹ کیسے ہیں؟ انوشکا شرما نے راز سے پردہ اٹھادیاکوہلی اتنے فٹ کیسے ہیں؟ انوشکا شرما نے راز سے پردہ اٹھادیاسوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انوشکا نے بتایا کہ ویرات اپنی فٹنس کو لے کر کافی سنجیدہ رہتے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

شاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیشاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیپنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:05