پولیس واقعہ کو ذاتی چپقلش کا شاخسانہ قرار دے رہی ہے
نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں گھر کی دہلیز پر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ ۔
ایس ایچ او شارع نور جہاں فیض الحسن نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 40 سالہ کامران کے نام سے کی گئی جو کہ تعمیراتی ٹھیکیدار اور 3 بچوں کا باپ تھا جسے گھر کی دہلیز پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ایک گولی مقتول کو سینے پر لگی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
مزید پڑھ »
حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »
لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقفائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ فیڈرل بی ایریا میں ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مظاہرین نے ٹرک کو آگ لگا دیتیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »
کراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیااحتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ایک شخص جاں بحق بھی ہوا، افسران نے غفلت برتی، کارروائی کی جائے: خط کا متن
مزید پڑھ »
کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »