کراچی: اسپتال میں جاں بحق خاتون کے اہل خانہ نے سسرالیوں پر قتل کا الزام لگا دیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: اسپتال میں جاں بحق خاتون کے اہل خانہ نے سسرالیوں پر قتل کا الزام لگا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پھر لاش نجی اسپتال لے گئے، اہلخانہ کا الزام

سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے گلشن معمار میں واقع نجی اسپتال میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پھر لاش نجی اسپتال لے گئے۔

خاتون کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عاصمہ کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کرکے قتل کیا ہے۔ مقتولہ کے بھائی ارباب نے بتایا کہ بڑی بہن عاصمہ کی 15 دسمبر کو میرے پاس فون کال آئی تھی اور بہن نے کہا تھا کہ پاپا کو بھیجو میں شوہر کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، شوہر تشدد کرتا ہے اور مجھے طلاق چاہیے لیکن اس وقت والد کام پر گئے ہوئے تھے۔

بھائی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ رات ساڑھے 10 بجے بہنوئی تنویر کی فون کال آئی اور بتایا کہ آپ کی بہن وینٹیلیٹر پر ہے اور اس کی حالت انتہائی خراب ہے، میں گلشن معمار میں واقع اسپتال پہنچا اور پوچھا کہ بہن کہاں ہے تو انھوں نے بتایا کہ وہ وینٹیلیٹر پر ہے لیکن جب اسپتال کی بالائی منزل پر پہنچا تو بہن مردہ حالت میں تھی۔

جاں بحق خاتون کے بھائی نے بتایا کہ اس کی بہن کو کوئی بیماری نہیں تھی، وہ بلکل درست تھی اور بہنوئی نے پہلے بھی بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ان کی بہن کو بہنوئی اور اس کے سسرالیوں نے تشدد کانشانہ بنا کر قتل کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحقکراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحقفاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
مزید پڑھ »

شوہر اور سسرالیوں نے تشدد میں قتل کیا، اہلخانہ کا الزامشوہر اور سسرالیوں نے تشدد میں قتل کیا، اہلخانہ کا الزامسائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے گلشن معمار میں واقع نجی اسپتال میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدبرطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی میں میاں بیوی کی قتل: جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کی یہ میاں بیوی شادی کرنے کے وقت قتل کردیا گیاکراچی میں میاں بیوی کی قتل: جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کی یہ میاں بیوی شادی کرنے کے وقت قتل کردیا گیاکراچی میں گولیوں کی فائرنگ کے ذریعے میاں بیوی کی قتل کردیا گیا، جس کا قتل انہوں نے جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کیا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہبچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:58:37