معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،

لاہور کے معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد ہونے والا شیر کا بچہ اب مستقل طور پر لاہور سفاری زو میں ہی رہے گا جب کہ محکمہ وائلڈ لائف نے عدالت کے فیصلے کے مطابق اسے سفاری زو کے حوالے کر دیا ہے تاکہ اس کی مناسب دیکھ بھال ہو سکے۔

رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا، تاہم قانون کے مطابق کسی بھی غیر قانونی ملکیت پر کارروائی کی جاتی ہے، چونکہ یہ بچہ رجب بٹ کے گھر سے قبضے میں لیا گیا تھا، لہٰذا اسے کلیم کرنے کا حق صرف اسی شخص کو ہو سکتا ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر شیخ محمد زاہد نے واضح کیا کہ نئی قانون سازی کے بعد شیر، ٹائیگر اور دیگر بگ کیٹس کو شہری آبادی میں رکھنے کی اجازت نہیں، ان جانوروں کے لیے عالمی معیار کے مطابق 500 مربع گز کا پنجرہ، سیکیورٹی اقدامات اور ویٹرنری سہولیات ضروری ہیں۔

چڑیا گھروں میں کئی سالوں کے تجربے کے باوجود نگرانی پر تعینات عملے کو بھی شیر کے پنجروں میں جانے کی اجازت نہیں ہوتی، لیکن گھروں اور بریڈنگ فارمز پر یہ لوگ انتہائی غیر ذمہ داری سے ان جانوروں کے ساتھ گھومتے ہیں، جو نہایت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: شیر، چیتے رکھنے رکھنے والوں کو لائسنس بنوانے کے لیے مہلت دینے کا فیصلہلاہور: شیر، چیتے رکھنے رکھنے والوں کو لائسنس بنوانے کے لیے مہلت دینے کا فیصلہایک شیر کی لائسنس فیس 50 ہزار روپے ہوگی، جنگلی جانوروں کے ساتھ ویڈیو بنانے پر پابندی ہوگی، وائلڈ لائف پنجاب
مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور سفاری زو میں اسٹیٹ آف دی آرٹ وائلڈلائف ہسپتال کے لیے عملہ بھرتیلاہور سفاری زو میں اسٹیٹ آف دی آرٹ وائلڈلائف ہسپتال کے لیے عملہ بھرتیپنجاب وائلڈلائف نے لاہور سفاری زو میں قائم ہونے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ وائلڈلائف ہسپتال کے لیے 30 جون 2026 تک کنٹریکٹ پر 30 افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیدواروں سے 25 جنوری تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

نپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گانپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گایابان کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی نپن اسٹیل، چائنہ سے منسلک چیلنجز سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکمپنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے دارالامان اور چائلڈ پروٹیکشن بیوروز سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

اپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو بچے یوں ہی موت کو گلے سے لگاتے رہیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:07:47