ایک شیر کی لائسنس فیس 50 ہزار روپے ہوگی، جنگلی جانوروں کے ساتھ ویڈیو بنانے پر پابندی ہوگی، وائلڈ لائف پنجاب
پنجاب وائلڈ لائف کا کہنا ہے صوبائی کابینہ کی طرف سے شوقیہ شیر،ٹائیگر اور دیگر بگ کیٹس رکھنے والوں کو لائسنس بنوانے کے لیے مہلت دیں گے، ایک شیر کی لائسنس فیس 50 ہزار روپے ہوگی، جنگلی جانوروں کے ساتھ ٹک ٹاک اور ویڈیو بنانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی دو،تین روز میں جاری کردیا جائےگا۔
اس فیصلے کے تحت حکومت کی جانب سے بگ کیٹس رکھنے والوں کو رجسٹریشن کے لیے 15 سے 30 دن کا وقت دیا جائے گا، جس کے بعد خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مدثر ریاض نے واضع کیا کہ اب شہری علاقوں میں شیر رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی، انہیں شہری آبادی سے دور فارم ہاؤسز میں رکھنے کی اجازت دی جائے گی، گھروں کی چھتوں پر یا تنگ جگہوں میں ان جانوروں کو رکھنا ممنوع ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ یہ ایک خطرناک عمل ہے جو کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ اب اس قسم کی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.
غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی وائلڈ لائف کے حوالے سے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں جانوروں کے ساتھ ویڈیو بنانے پر پابندی، شیر کی لائسنس فیس 50 ہزار روپےپنجاب وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کی جانب سے شوقیہ شیر، ٹائیگر اور دیگر بگ کیٹس رکھنے والوں کو لائسنس بنوانے کے لیے مہلت دیں گے، ایک شیر کی لائسنس فیس 50 ہزار روپے ہوگی۔ جنگلی جانوروں کے ساتھ ٹک ٹاک اور ویڈیو بنانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی دو،تین روز میں جاری کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 21 دسمبر کو جج آنے کے لیے نیا ڈرافٹ رکھنے کا فیصلہ کیاچیف جسٹس آف پاکستان عدالت یحییٰ Afridi نے 21 دسمبر کو جج ا پوائنٹمنٹ کے لیے پیش کردہ پروپوزڈ ڈرافٹ کے جائزے کے لیے ججیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کی میٹنگ بلائی ہے۔ 24NewsHD ٹی وی چینل کے مطابق، جسٹس جمال منڈوکhailہے کی سربراہی میں ایک کمیٹی نے اس ڈرافٹ کو ججیشل کمیشن کو پیش کیا ہے۔ اگر اسے منظور کر لیا جاتا ہے تو ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کو نئے JC Rules کے مطابق جانا ہوگا، ذرائع نے بتایا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »
جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عاداتیہ مضمون جلد پر جھریاں، بالوں میں سفیدی اور بڑھاپے کے دیگر اظہاروں کو روکنے اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عادات پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور مصر نے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا فیصلہ کیاپاکستان اور مصر نے مذہبی عدم برداشت، دہشتگردی اور دنیا میں امن کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیکس دہندگان کے لیے فیلڈ فارمشنز 31 دسمبر تک کھلے رہیں گےفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »