عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گا

سیاسی خبریں

 عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گا
عمران خانپی ٹی آئیسول نافرمانی
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی جانب سے سنجیدگی نظر آئی تب سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گا: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ۔ فوٹو فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال جاری رکھنے

کا حکم دیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور مجھے عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پارٹی کے پلیٹ فارم سے ہم تینوں کے علاوہ عالمی امور پر کوئی بات نہ کرے۔ شیخ وقاص نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں اگر سنجیدگی نظر آئی تب سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گا۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا کہنا تھا عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اپنے دو بنیادی نقات پر کوئی سمجھوتا نا کریں، پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے اور دوسرا مطالبہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا قیام ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے درمیان دوسرا اجلاس 2 جنوری 2025 کو ہو گا۔ ’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدتپارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز ’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

عمران خان پی ٹی آئی سول نافرمانی مذاکرات حکومت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر کے مشورے پر سول نافرمانی تحریک کی کال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتعمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
مزید پڑھ »

فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »

فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:21:42