فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈا

پاکستان خبریں خبریں

فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں رہے گا بلکہ سزا بھی ہوگی۔

ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو میں فیصل واؤڈا نے کہا کہ پہلے بھی بتا چکا ہوں 14 دسمبر کی سول نافرمانی کی کال کا تعلق فیض حمید کے ٹرائل سے ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ایک شخص کا ٹرائل ہو اور حواریوں کا نہ ہو۔ فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے جبکہ پاکستان میں اب ایسا میرٹ کا نظام آگیا ہے کہ کوئی طاقتور آدمی بھی نہیں بچ سکتا۔

سینیٹر نے کہا کہ پانچ ماہ بعد شواہد جمع کرنے کے بعد انہوں نے اپنے بندے پر فرد جرم عائد کی۔ انہوں نے کہا کہ اب اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لیا جائے تو حیران کن نہیں ہوگا۔ بشری بی بی بانی پی ٹی آئی کی جان لینے پر تلی ہیں۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: سیاست اور تنازعچیمپئنز ٹرافی: سیاست اور تنازعبھارت کا انکار صرف سیکیورٹی خدشات تک محدود نہیں، بلکہ اس کے پیچھے سیاسی محرکات بھی ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرفیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرانتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائدپنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائدپابندیوں کا اطلاق 16 نومبر سے 24 نومبر تک ہوگا، لاہور اورملتان میں ریسٹورنٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ غیر آئینی اختیارات سے تجاوز، سپریم کورٹجسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ غیر آئینی اختیارات سے تجاوز، سپریم کورٹریاست کی زمین اشرافیہ کیلئے نہیں بلکہ یہ صرف عوامی مفاد کیلئے ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:46:38