انتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
انتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ہرنائی میں سیکیورٹی افواج کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاکضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہیدخارج چیک پوسٹ میں داخل نہ ہو سکے تو بارود بھری گاڑی بیرونی دیوار سے ٹکرا کر خودکش دھماکا کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہیدخارج چیک پوسٹ میں داخل نہ ہو سکے تو بارود بھری گاڑی بیرونی دیوار سے ٹکرا کر خودکش دھماکا کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری گرفتارپی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری کو تھانہ رنگ محل منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »