خارج چیک پوسٹ میں داخل نہ ہو سکے تو بارود بھری گاڑی بیرونی دیوار سے ٹکرا کر خودکش دھماکا کردیا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنےو الے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 19 نومبر کو خوارج نے ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج جہنم واصل ہوگئے۔سکیورٹی فورسز کی مؤثر مزاحمت کے باعث خوارج چیک پوسٹ میں داخل نہیں ہوسکے، جس پر انہوں نے بارود سے بھری ایک گاڑی کو چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دیا۔ خودکش دھماکے کے نتیجے...
29 سالہ حوالدار محمد جاوید اقبال شہید کا تعلق ضلع سرگودھا سے ہے۔ انہوں نے 14 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا۔ انہوں نے سوگواران میں اہلیہ ، 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل چھوڑے ہیں۔ 33 سالہ سپاہی صفدر علی شہید کا تعلق ضلع بارکھان سے ہے۔ سپاہی صفدر علی شہید نے 13 سال پاک فوج میں گزارے۔ ان کے سوگواران میں اہلیہ ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہیدشہید ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار اور دو فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتاہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہیددہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ خوارج ہلاک، چار جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »