بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہید

Bannu خبریں

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہید
Ispr
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر

— فوٹو: آئی ایس پی آر

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل سمیت 3 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بنوں کے علاقے بکا خیل میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، شہید جوانوں میں نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک غضنفر عباس شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر عاطف خلیل کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی سے تھا، شہید نائیک آزاد اللہ کرک اور لانس نائیک غضنفر عباس شہید لیہ کے رہائشی تھے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے خوارج کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کےلیے پرعزم ہیں، بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مستحکم کرتی ہیں۔فیکٹ چیک: AI پر مبنی ویڈیو میں جسٹس منصور علی شاہ کی فوج سے وفاداری کے عہد سے متعلق جھوٹا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ispr

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتارسکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار17 اکتوبر ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور کارروائی کی جس میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا؛سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمیخیبرپختونخوا؛سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمیہلاک ہونے والے خوارج متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں جاری زمینی کارروائی میں اب تک 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک؛ اسرائیل کی تصدیقحماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک؛ اسرائیل کی تصدیقدوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد غزہ میں 357 اور لبنان میں 43 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:20