حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

Gaza خبریں

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

لبنان میں جاری زمینی کارروائی میں اب تک 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کی شب لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق مرنے والے فوجیوں میں ایک میجر، دو ریزرو کیپٹن، ایک ریزرو ماسٹر سارجنٹ اور ایک ریزرو سارجنٹ میجر شامل ہے۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران بھی ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 22 سالہ اسٹاف سارجنٹ 18 اکتوبر کو شمالی غزہ میں جھڑپوں میں زخمی ہوا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں میزائل داغے جبکہ حزب اللہ نے عکا شہر میں عسکری ساز و سامان بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا۔گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھےاسرائیل نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں کمال عدوان اسپتال پر بھی حملہ کیا، جس سے اسپتال کے...

ویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیاسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیداسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »

ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےگزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیاغزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 دن میں تعداد 10 ہوگئی
مزید پڑھ »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 2 افسروں سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ سے جھڑپوں میں 2 افسروں سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:19