لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 دن میں تعداد 10 ہوگئی
جنوبی لبنان میں 23 اور 24 اکتوبر کے دوران حزب اللہ کے جنگجوؤں نے سرنگ سے نکل کر اسرائیلی فوجیوں پر دستی بموں سے حملہ کردیا جس میں 5 اہلکار مارے گئے جب کہ 6 زخمی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں سارجنٹ فرسٹ کلاس گائی بین ہاروش، وارنٹ آفیسر موردچائی ہیم اموئل، سارجنٹ میجر شموئیل ہراری، ماسٹر سارجنٹ شلومو ایویڈ نعمان، اور سارجنٹ فرسٹ کلاس شوائیل بن نتن ہلاک ہوگئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس جھڑپ میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں حزب اللہ کی تمام مقامی قیادت کو صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کے ساتھ مسلح جھڑپی میں کم از کم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ مغربی کنارے کے قریب ایک سرحدی علاقے میں ہوئی۔
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ واقعہ شام کی جانب سے ایک گوریلا حملے کے بعد پیش آیا ہے جس نے دو اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »