فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو باضابطہ طور پر شارج شیٹ کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچانا شامل ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

آئی ایس پی آر کے مطابق ان پرتشدد اور بدامنی کے متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں، ان متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھٹو ریفرنس فیصلے کے 5 ماہ بعد جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاریبھٹو ریفرنس فیصلے کے 5 ماہ بعد جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاریجسٹس منصور علی شاہ کا 6 صفحات پر مشتمل نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پرسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پھر نظرثانی کی درخواستپی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پرسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پھر نظرثانی کی درخواستدرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ یکطرفہ طور پر دیا
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محروموفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »

مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خانمجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خانمجھ پر سائفر کیس کا بھی مقدمہ چلایا گیا۔ القادر ٹرسٹ کیس سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی ایک کلاسیکی مثال ہے
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:03:47