وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف

وفاقی حکومت کے واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ ’’پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ‘‘ سربراہ سے محروم، ہوا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو دی گئی بریفنگ میں قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا کہ 2019-20 کے دوران ادارے کے افسران کی ملی بھگت سے بڑی کرپشن کی گئی جس کا مقدمہ ایف آئی اے میں د رج ہے اور افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نوکریوں سے برخاست کر دیا گیا، قائمقام چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ 116ملین بینک اکاوئنٹس کے ذریعے کرپشن کی گئی لیکن یہ رقم افسران سے ریکوری کر لی ہے۔

انڈوومنٹ فنڈ کی قائمقام چیف ایگزیکٹو آفیسر سیدہ حاجرہ سہیل نے بریفنگ دی کہ ہر سال تین ہزار اسکالرشپ دی جا رہی ہیں تاہم اس سال وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں دس ہزار اسکالرشپ دی جائیں گی، اسکالرشپ کے حوالے سے پراسس جون 2025 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ چیف ایگزیکٹو افسر نے مزید بتایا کہ اسکالرشپ میں کرپشن نہیں ہوئی بلکہ انتظامی معاملات اور بینکوں کے ذریعے بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشناہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشنوفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں کی طرف سے حد سے زیادہ وعدے کرلیے
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدیپشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدیعدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت آئندہ سماعت پر مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کروائے
مزید پڑھ »

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیںبلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیںبلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار ناراضی اگرچہ شہ سرخیوں کا حصہ بنی لیکن یہ پیپلز پارٹی کی حمایت سے قائم حکومت کیلئے خطرہ نہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفدنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:59:43