بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

Army Chief خبریں

بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
Asif ZardariBilawal Bhutto ZardariMaryam Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

بلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار ناراضی اگرچہ شہ سرخیوں کا حصہ بنی لیکن یہ پیپلز پارٹی کی حمایت سے قائم حکومت کیلئے خطرہ نہیں: ذرائع

۔ فوٹو فائل

بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے تمام سرکردہ رہنما جانتے ہیں کہ نون لیگ کیخلاف شکایات کے باوجود، پارٹی شہباز حکومت کی حمایت ختم نہیں کرے گی، حالانکہ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر حکومت قائم نہیں رہ سکتی۔ موجودہ نظام کے تمام اہم لوگوں کو اس بات کا ادارک ہے کہ ملک کے سیاسی و معاشی استحکام کیلئے صدر زرداری کی سوچ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سوچ کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔

ایک ذریعے کے مطابق، ایس آئی ایف سی کے کچھ فیصلوں کے حوالے سے سندھ سے پیپلز پارٹی کے کچھ رہنماؤں کو تحفظات تھے لیکن صدر زرداری نے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کیا کہ کہیں کچھ غلط نہ ہو۔ چند روز قبل بلاول بھٹو نے حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ پر پیپلز پارٹی کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Asif Zardari Bilawal Bhutto Zardari Maryam Nawaz Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصفعلی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصفپی ٹی آئی میں ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق کمپرومائزڈ ہے، احتجاجی کال سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

صومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ میں قدم قدم پر خطرہ ہی خطرہ ہے مگر اس کے باوجود غربت لوگوں کو سمگلنگ کے راستے پر جانے پر مجبور کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے''امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (پہلا حصہ)26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (پہلا حصہ)مولانا نے حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل کر اس بات پر قائل کیا کہ فرد واحد کے لیے کوئی ترمیم نہیں لائی جائے گی
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیمورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیمفنڈز کے بغیر کوئی کام نہیں ہوسکتا، ہائی پرفارمنس پروگرام کو شروع کرنے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے، طاہر زمان
مزید پڑھ »

تارکین وطن کو امریکا آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپتارکین وطن کو امریکا آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپہم اپنے بارڈرز کو مضبوط کریں گے اور اس کے سوا ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا جیتنے کے بعد پہلا انٹرویو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:12:10