مولانا نے حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل کر اس بات پر قائل کیا کہ فرد واحد کے لیے کوئی ترمیم نہیں لائی جائے گی
26 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون کا درجہ پا چکی ہے لیکن یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ حکومت جو ترامیم لانا چاہتی تھی مولانا کے مطابق وہ آئینی ترامیم نہیں ’’کالا ناگ‘‘ تھا جو ملک اور قوم کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا تھا کیونکہ حکومت بہت سی ایسی ترامیم لانا چاہتی تھی جس کے نتیجے میں ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا خدشہ تھا اور اس سے جمہوریت کا گلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے گھونٹ دیا جاتا، عدلیہ کا انتظام تباہ و برباد ہوجاتا،...
اس کا سہرا گالم گلوچ بریگیڈ کے سر جاتا ہے۔ انسانی عقل نہیں مانتی کہ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے مشترکہ ٹارگٹ مولانا فضل الرحمن اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے ذاتی عناد اور مفادات دونوں کو پس پشت ڈال کر ایک دوسرے کے ساتھ جنگ پر آمادہ مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو قریب لا کر اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے والی تمام قوتوں پر احسان کیا۔ جو ہونا تھا وہ ہوچکا مگر اس پر بطور پاکستانی نظر ڈالتے ہیں کہ اس سارے کھیل میں"کس نے کیا کھویا کیا...
یہ بات حکومت کی ہار اور پی ٹی آئی کے لیے جیت کے مترادف تھی لیکن حکومت نے اسے تسلیم کیا مگر چیف جسٹس کی تقرری کا طریقہ کار بدلنے کی تجویز دی، حکومت نے پانچ سینئرترین ججوں میں سے چیف جسٹس کے لیے نام شامل کرنے کی تجویز دی تھی تاکہ پہلے تین ججوں میں سے کسی کو نہ لگایا جائے لیکن پی ٹی آئی کی تجویز تھی کہ صرف پہلے تین ججوں میں سے ہی کسی ایک کا تقرر کیاجائے، یوں یہاں بھی پی ٹی آئی ہی کی تجویز مانی گئی۔ اس ترمیم کے ذریعے حکومت جو منصور علی شاہ سے خوفزدہ تھی ان کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟فضل الرحمان کو قائل کرنے میں بلاول کی کا میاب شٹل ڈپلومیسی، جے یو آئی کی اہمیت اسٹریٹجک بن گئی، شہباز شریف نے سیا سی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لچک کا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیصدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن جائے گی
مزید پڑھ »
صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریگزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں نے ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »