26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟

Fazlur Rehman خبریں

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟
JuifPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

فضل الرحمان کو قائل کرنے میں بلاول کی کا میاب شٹل ڈپلومیسی، جے یو آئی کی اہمیت اسٹریٹجک بن گئی، شہباز شریف نے سیا سی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لچک کا مظاہرہ کیا

۔ فوٹو قومی اسمبلی

لوگوں کے ذہن میں اس تر میم کی منظوری کے بارے میں ایک سوال ابھرا ہے کہ ا س سارے عمل میں کس نے کیا کھویاکیا پایا؟ اس کی منظوری سے پارلیمنٹ نے اپنا وہ اختیار اور وقار دو بارہ حاصل کرلیا ہے جو اس نے ماضی کے ایک چیف جسٹس کے دباؤ کے تحت 19ویں تر میم کے تحت کھو دیاتھا۔ یہ میثاق جمہو ریت کے ایجنڈے کی تکمیل ہے۔

شہباز شریف نے سیا سی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لچک کا مظاہرہ کیا ، کئی تبدیلیوں کو تسلیم کرلیا، پی ٹی آئی کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت اور تحفظات کے ازالے کےبا وجود ترمیم کی مخا لفت نا قابل فہم ہے۔آج تاریخی دن ہے، ایک بار پھر قومی یکجہتی اور اتفاق رائے کی شاندار مثال قائم ہوئی: وزیراعظمپارلیمنٹ تمام اد اروں کی ماں ہے، پارلیمنٹ کی بالادستی پر ملک میں عمومی اتفاق پایا جا تا ہے۔ 19ویں تر میم کے نتیجے میں ججز کی تقرری میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار محض پوسٹ آفس کا رہ گیا تھاجسے اب...

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جو ڈیشل کمیشن کو دیاگیا ہے۔ ا س بینچ میں تمام صو بوں کی نما ئندگی کو یقینی بنایاگیا ہے۔ چیف جسٹس آف پا کستان کی تقرری اب سینئر موسٹ جج کی بجا ئے تین سینئر تر ین ججز میں سے کی جا ئے گی۔ اس کی سفارش بارہ رکنی خصوصی پار لیمانی کمیٹی کرے گی۔ چونکہ اس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی نمائندگی ہوگی لہٰذا یہ پارلیمنٹ کی اجتماعی بصیرت کا مظہر ہوگی کیونکہ اس بارہ رکنی کمیٹی میں تمام پار لیمانی جماعتوں کو متناسب نمائندگی کے فارمو لا کے تحت نمائندگی دی جا ئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Juif Pmln Pti Shehbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیاجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کی
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیوزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیصدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن جائے گی
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:28:56