حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی: دفتر خارجہ
'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'
پاکستان نے امریکی قانون سازوں کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔ بعض امریکی ارکان کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھا تھا، خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سےمتعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پراقدامات کرنےکی اپیل کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خطکانگریس کے اراکین نے خط میں فروری 2024 کےعام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینے کا الزام عائد کیا ہے
مزید پڑھ »
اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولصدر کو اراکین کا خط موصول ہوگیا ہے، ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیا جائےگا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطخط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے
مزید پڑھ »
یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، علیمہ خانسزائے موت کے قیدیوں کے ساتھ بھی یہ نہیں ہوتا جو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کریں گی اور بانی پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »