امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خط

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کانگریس کے اراکین نے خط میں فروری 2024 کےعام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینے کا الزام عائد کیا ہے

امریکی کانگریس کے 46 اراکین نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی قید سے متعلق صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا اور صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کانگریس اراکین نے دولت مشترکہ مبصرین اور یورپی یونین کے رپورٹس کوعوامی سطح پر جاری کرنے سے روکا گیا، جس پر کانگریس نے تحفظات کا اظہار کیا۔ خط میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے علاوہ پارٹی کی سینئر قیادت یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی ایک سال سے زیرحراست ہیں۔

کانگریس نے صدر بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، سیاسی قیدیوں بشمول عمران خان کی فوری رہائی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولاراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولصدر کو اراکین کا خط موصول ہوگیا ہے، ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیا جائےگا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیابشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کریں گی اور بانی پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطتحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست
مزید پڑھ »

ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطخط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے
مزید پڑھ »

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیحتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیبانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:34:20