ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خط

پاکستان خبریں خبریں

ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

خط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے

امریکی کانگریس کے62 ارکان کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے صدرجو بائیڈن کو خط کے جواب میں پاکستان کے160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ بحیثیت پارلیمنٹیرین فرض سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم کے ذریعے کانگریس کے ممبران کو آگاہ کریں۔ پاکستان جمہوری چیلنجز سے نبردآزما ہے جس کوانتہاپسندی کی سیاست نے مزید پیچیدہ کردیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کیخلاف سیاسی تشدد،مجرمانہ دھمکیوں کو متعارف کرایا۔

بانی پی ٹی آئی کی منفی مہم میں امریکہ،برطانیہ میں مقیم منحرف عناصرکردار اداکررہے ہیں۔امریکااوربرطانیہ کی ریاستیں اپنے شہریوں کے خلاف غیر معمولی اقدامات کرنے پر مجبور ہیں،امریکا فارن انٹیلی جنس سرویلنس ایکٹ کے تحت مواصلات کی نگرانی،ملٹری کمیشن ایکٹ2006ء کے تحت لوگوں پر مقدمہ چلانے کی اجازت دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرعمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرکانگریس کے 60 ارکان نے صدر جوبائیڈن سے عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالکے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالرپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا، اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع نہ ملنے پر تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:56:27