سزائے موت کے قیدیوں کے ساتھ بھی یہ نہیں ہوتا جو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مل کر صبر آگیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟۔ 3 اکتوبر سے بانی پی ٹی آئی کو جس حال میں رکھا گیا وہ ناقابل بیان ہے۔ سیل کی بجلی کاٹی گئی، اخبار ٹی وی سب بند کردیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جو کھانا دیا جارہا تھا اس سے ان کو الٹیاں ہوئی ہیں۔ 3ہفتے بعد انہیں...
انہوں نے ہم پر پارلیمنٹ کو بم سے اُڑانے کا الزام لگایا۔ ہم پر بارود رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ انہوں نے ہمیں خالی ہاتھوں گرفتار کیا۔ ہمیں بالکل باہر کے حالات سے بے خبر رکھا گیا۔ 24 دن بانی پی ٹی آئی کو بھی باہر کے حالات سے لاعلم رکھا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں پیغام آرہے ہیں کہ ہمارے خلاف نو دس مقدمات اور درج کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس جہلم جیل کے باہر ہمیں دوبارہ گرفتار کرنے آئی تھی۔ کیا پتا ہمیں دوبارہ گرفتار کیا جائے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »
عظمیٰ اور علیمہ خان مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعظمیٰ خان اور علیمہ خان نےکارکنان کو میگا فون پراحتجاج کرنے کی ترغیب دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں: ذرائعاڈیالہ جیل میں عمران خان کے معمولات میں کوئی فرق واقع نہیں ہوا، ان کا مشقتی کھانا حسب سابق تیار کرتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش، حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہےتحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے
مزید پڑھ »