ہم اپنے بارڈرز کو مضبوط کریں گے اور اس کے سوا ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا جیتنے کے بعد پہلا انٹرویو
/ فائل فوٹو
صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو اپنا پہلے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کے بارڈرز کو محفوظ بنانے اور تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ لوگوں کے امریکا آنے کے خلاف بالکل نہیں ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ امریکا آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاریٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
روس کے دفاعی وفد کی ایئر چیف سے ملاقات، فوجی مشقوں اور جنگی آلات کی تیاری پر بات چیتایئر چیف نے عسکری تعلقات کو مضبوط کرنے پر زور دیا اور مشترکہ تربیتی پروگرامز، فوجی مشقوں اور صنعتی تعاون پر بات کی
مزید پڑھ »
امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرتاخبار کے مالک جیف بزوس کی جانب سے ادارتی صفحے کے عملے کو توثیق شائع کرنے سے روکنے پر اخبار کے ایڈیٹر رابرٹ کیگن مستعفی ہوگئے
مزید پڑھ »
سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلاناسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان
مزید پڑھ »
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »