امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرت

Trump خبریں

امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اخبار کے مالک جیف بزوس کی جانب سے ادارتی صفحے کے عملے کو توثیق شائع کرنے سے روکنے پر اخبار کے ایڈیٹر رابرٹ کیگن مستعفی ہوگئے

امریکا میں اخبارات کی جانب سے صدارتی امیدواروں کی حمایت روایت رہی ہے تاہم تاہم ایک معروف امریکی اخبار نے تین دہائیوں بعد پہلی مرتبہ صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی ہے۔

1988 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ واشنگٹن پوسٹ کسی بھی صدارتی امیدوار کی حمایت نہیں کررہا۔ اخبار نے صدارتی امیدوار کی پہلی توثیق 1952 میں کی تھی، پھر یہ سلسلہ ترک کردیا گیا اور توثیق کی روایت 19 سو 76 میں شروع کی گئی۔ واشنگٹن پوسٹ نے دو رپورٹروں کا ایک آرٹیکل بھی شائع کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ادارتی صفحے کے عملے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کی توثیق کرنے کا مسودہ تیار کرلیا تھا مگر اخبار کے مالک اور ایمازون کے بانی جیف بزوس نے اسے شائع کرنے سے روک دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلاناسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟ان کی جانب سے یہ دولت امریکی صدارتی انتخابات کی سوئنگ ریاستوں کے ووٹرز میں تقسیم کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

ایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپایران نے پہلے بھی جان سے مارنے کی کوششیں کیں جو کامیاب نہیں ہوئیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےامریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیانڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیامریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسصدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:12:44