لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلان

Environmental Pollution خبریں

لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلان
LahorePakistanPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان

انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سے لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتے کے لیے پرائمری تک اسکول بندکرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ بھارت سے آئی اور ایک دم پھیل گئی، بھارت سے بات کیے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں ہوسکتا, بھارتی ہوا کو نہ روک سکتےہیں نہ اس کا رخ موڑ سکتے ہیں, بھارت کےساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں، بھارت کے ساتھ بات چیت کے لیے4 نومبرکو وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے. مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ شہری اس وقت میتھین کوسانس کےذریعےجسم میں اتار رہے ہیں، اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ آج بھی صبح سویرے لاہور کی فضا کا معیار انتہائی مضر صحت رہا، جس کے سبب دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lahore Pakistan Pmln Smog

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلاناسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلانپچاس فیصد افراد ورک فرام ہوم کریں، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکاموسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکامملتان اور اس کے گردونواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
مزید پڑھ »

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیلاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیکمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہملتان میں اب تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک ٹیسٹ جیت چکی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:53