درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ یکطرفہ طور پر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 21 اکتوبر 2024 کے فیصلے کے خلاف پھر نظرثانی درخواست دائر کر دی۔
سپریم کورٹ میں دائرکردہ درخواست میں درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ یکطرفہ طور پر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے 13 جنوری اور 21 اکتوبر کے فیصلوں کے خلاف اپیل منظور کی جائے اور پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر دوبارہ سماعت کی جائے۔
تحریک انصاف کی جانب سے قابل اصلاح نظر ثانی دائر کی گئی ہے، جس کے لیے اس نے کیوراٹیو نظر ثانی کیلیے مبارک ثانی فیصلہ کا سہارا لیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیوراٹیو نظر ثانی کا مقصد ہے کہ انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی تیاری کیلیے لیگل ٹیم کے پاس وقت کم تھا اور انٹرا پارٹی کیس میں جلد بازی اور بغیر تیاری کے دلائل دیے۔ Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارجہمارے 13 جنوری کے فیصلے میں کوئی غلطی ثابت نہیں کی جا سکی، عدالت
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردیسپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھتےہوئے کہا تحریک انصاف کے وکلا نے کیس کے میرٹس پر دلائل ہی نہیں دیے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
حکومتی کوشش ناکام، پی ٹی آئی کا ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہپی ٹی آئی کے چیئرمین نے اپنے فیصلے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی آگاہ کردیا، ایاز صادق کی منانے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھ »
عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے پر وزارت داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹسپی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے سہولیات بحالی کے لیے درخواست دائر کی
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
مزید پڑھ »