ہمارے 13 جنوری کے فیصلے میں کوئی غلطی ثابت نہیں کی جا سکی، عدالت
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹبختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائشآج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بہت بڑا"سرپرائز ڈے" ہے، عظمیٰ بخاریکراچی؛ سی ٹی ڈی نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشتگردوں گو گرفتار کرلیاڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کا ایک دوسرے پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزامآئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہآزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنیکا حکمفارم ہاؤس پرپانی پینے آنے...
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکسغزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی میں تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، چیف جسٹسانھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن نہیں دے گی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »