انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن نہیں دے گی، قاضی فائز عیسیٰ
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمانشان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکانشان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئےپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست نے ایک اور بدترین ریکارڈ بنوادیافتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئیایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاریآئینی کمیٹی پر مشاورت...
قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں نے اس سے پہلے آج تک ایسی درخواست نہیں دیکھی جس میں فیملی مصروفیت کے سبب التوا مانگا گیا ہو، فوتگی یا خرابی صحت کے سبب التوا ضرور مانگا جاتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اب تو نظرثانی میں وکیل تبدیل کرنے کا قانونی حق بھی موجود ہے، یہ واضح ہے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں،انھیں ہیڈ لائن چاہیے تھی لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن نہیں دے گی۔بعدازاں عدالت نے آج کا حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد شہزاد کے ذریعے ایڈووکیٹ حامد خان نے التوا کی درخواست دی جس میں فیملی مصروفیت کا ذکر کیا گیا، درخواست میں صرف بتایا گیا کہ فیملی مصروفیت ہے، کیا مصروفیت ہے وہ نہیں بتائی گئی اور نہ ہی ایڈووکیٹ آن ریکارڈ خود پیش...
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت اب قانون نے نظرثانی میں وکیل تبدیلی کا حق بھی دے رکھا ہے، کیس میں آئندہ مزید التوا نہیں دیں گے، انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سماعت ملتوی کی جاتی ہے اور اب کیس کی آئندہ سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں کے بجائے اعلیٰ عدلیہ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیفتاخیری حربے استعمال کرنے پر چیف الیکشن کمشنر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیاتحریک انصاف کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، کیس ملتوی کردیتے ہیں مگر سچ تو بولنا چاہیے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی5 سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے: رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں باتیں سناتے ہیں تو پھر سنیں بھی، ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں: چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ
مزید پڑھ »
آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامالیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتا تو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، حکام
مزید پڑھ »