تاخیری حربے استعمال کرنے پر چیف الیکشن کمشنر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا
الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری کرے، تاخیری حربے استعمال کرنے پر الیکشن کمشنر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا__فوٹو: فائل
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں، کمیشن آئیں بائیں شائیں کی بجائے اعلیٰ عدلیہ کے حکم کی تعمیل کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکرالیکشن کمیشن اس کیس میں سپریم کورٹ کے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون پر عمل کرے، الیکشن کمیشن کو خط
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کے ذمہ دار نہیں، الیکشن کمیشن ذرائعالیکشن کمیشن کسی بھی قسم کی دھمکی قبول نہیں کرے گا، آئینی اداروں کے ساتھ ایسا برتاؤ قطعی طور پر نامناسب ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی، بیرسٹر سیف کا انکشافبانی پی ٹی آئی کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
مزید پڑھ »
عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »