جسٹس منصور علی شاہ کا 6 صفحات پر مشتمل نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے
mailسپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے 5 بعد اضافی نوٹ جاری کردیا ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے نوٹ میں کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو کیس میں تفتیش کی منظوری غیر قانونی طور پر دی گئی، سیاسی ٹرائل میں من پسند نتائج کے لیےغیر شفاف طریقے آزمائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ 5 جولائی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اضافی نوٹ جاری کردیاسپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے پانچ ماہ بعد، اضافی نوٹ جاری کردیا ہے۔ نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسیک مثال ہے۔
مزید پڑھ »
یاسمین عباسی توہین عدالت کیس؛ آئینی بینچ کی وکیل وفاقی محتسب کو جواب کیلیے مہلتلاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے، جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھ »
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس : دس ججز کے خلاف شکایات ناکافی شواہد قرار دے کر خارجسپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں
مزید پڑھ »
جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدارجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ملک کے بہترین قانونی ذہن ہیں
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگااجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور آئینی بینچز کے سربراہ جسٹس امین الدین خان بھی شریک ہیں
مزید پڑھ »
ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
مزید پڑھ »