یاسمین عباسی توہین عدالت کیس؛ آئینی بینچ کی وکیل وفاقی محتسب کو جواب کیلیے مہلت

پاکستان خبریں خبریں

یاسمین عباسی توہین عدالت کیس؛ آئینی بینچ کی وکیل وفاقی محتسب کو جواب کیلیے مہلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے، جسٹس محمد علی مظہر

وفاقی محتسب یاسمین عباسی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وکیل وفاقی محتسب کو جواب کے لیے مہلت دے دی۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ یاسمین عباسی اب وفاقی محتسب نہیں رہی، ہم کیوں سابق وفاقی محتسب کی طرف جا رہے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا کہ معاملہ ابھی تو غیر مؤثر نہیں ہوا، لاہور ہائیکورٹ کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔ یاسمین عباسی کو نوٹس کرکے کارروائی سے آگاہ کیا جائے، ہائیکورٹ حکم امتناع کے باوجود وفاقی محتسب مقدمہ چلاتی رہی جبکہ حکم امتناع کے بعد محتسب کی کارروائی توہین عدالت تھی۔

جسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھایا کہ ہائیکورٹ جج کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے اسکا کیا ہوگا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ چیئرمین محتسب آکر بتا دیں گے وہ معاملہ چلانا چاہتے یا واپس لینا چاہتے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے جج اور وفاقی محتسب دونوں نے ایک دوسرے کو توہین عدالت نوٹسز جاری کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارجآئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارججھوٹی درخواست پر وکیل ریاض حنیف راہی کا کیس پاکستان بار کونسل کو بھیجا جائے، آئینی بینچ
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایتتوہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایتعدالت کی عمران خان سے آنے والی لسٹ کی کاپی پارٹی کے سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کو بھی بھیجنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس؛ وزیراعلی خیبر پختون خوا کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظوراثاثہ جات کیس؛ وزیراعلی خیبر پختون خوا کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظورعلی امین کے خلاف سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی اور اثاثے چھپانے کے الزام میں نااہلی کی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

جوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانجوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانحکومت چوتھے سینئر جج جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے کی سفارش کرے گی
مزید پڑھ »

نجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافنجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافوفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا اجلاس، نرسز اور ڈاکٹرز کے تحفظ کی ضرورت پر زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:14