فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کہا کہ اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈا ٓف ریونیو نے تمام فیلڈ فارمشنز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 28 اور 29 دسمبر کو ہفتہ اور اتوار کے دن بھی تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اورٹیکس دہندگان سے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی وصولی
جاری رکھیں گی۔ مراسلے میں تمام فیلڈ فارمشنز سے کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال2024-25 کی دوسری سہہ ماہی(اکتوبر تا دسمبر) کے لیے ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے ھصول کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ فارمشنز کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔ اس میں کہا گیا کہ ٹیکس واجبات کی ریکوری کے لیے انفورسمنٹ اقدمات کو تیز کیا جائے اورپوری کوشش کی جائے کہ رواں ماہ ک لیے مقرر کردہ ٹیکس اہداف اور رواں سہہ ماہی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے۔ اس میں کہ گیا کہ تمام فیلڈفارمشنز متعلقہ بینک برانچز کے سربراہان کے ساتھ بھی قریبی رابطے میں رہیں تاکہ ٹیکس دہندگان کی طرفس ے جمع کروائے جانے والے ٹیکس واجبات کی اسی روز قومی خزانے میں منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے اور ان ٹیکس واجبات کا شمار اسی ماہ میں ہوسکے۔
TAX FEDERAL BOARD OF REVENUE FILDM FARMSHIONS TAX PAYERS TAX COLLECTION
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کے لیے مفت فیلڈ فارمشنز کا اعلانٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکارکوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکارکوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »
تیتر کے غیرقانونی شکار پر 35 شکاریوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہپنجاب وائلڈ لائف نے یکم دسمبر سے 31 جنوری تک صرف اتوار کے روز تیتر کے شکار کی اجازت دے رکھی ہے
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگہ؛ کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہگرینڈ جرگہ کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں ہوا، 100 سے زائد عمائدین کی شرکت، جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے
مزید پڑھ »
پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندمرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے: تعلیمی اداروں کے سربراہان کا اعلان
مزید پڑھ »