تیتر کے غیرقانونی شکار پر 35 شکاریوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہ

پاکستان خبریں خبریں

تیتر کے غیرقانونی شکار پر 35 شکاریوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پنجاب وائلڈ لائف نے یکم دسمبر سے 31 جنوری تک صرف اتوار کے روز تیتر کے شکار کی اجازت دے رکھی ہے

تیتر کا غیرقانونی شکار اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سالٹ رینج ریجن اور راولپنڈی ریجن میں 35 شکاریوں کے چالان کرکے ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سالٹ رینج ریجن رائے زاہد علی کھرل کی سربراہی میں وائلڈ لائف اسٹاف سالٹ رینج ریجن نے 110 گاڑیاں، 299 شکاریوں اور 296 پرمٹس کو چیک کیا اور قواعد و ضوابط و دیگر خلاف ورزیوں پر بشمول غیر قانونی شکار جنگلی سور، خرگوش، پی سی پی کا استعمال اور ناجائز قبضہ تیتر کی پاداش میں موقع پر 17 چالان کیے اور 9 کیس کمپاونڈ کرکے ایک لاکھ 81 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ایک کیس عدالت بھیجا جبکہ 7 مقدمات ابھی زیرِ التواء...

اسی طرح، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف راولپنڈی ریجن راجہ احسان احمد نے اپنی ٹیم کی ہمراہی میں ضلع راولپنڈی و اٹک کے مختلف مقامات پر تیتر کے قانونی شکار کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں اور ناجائز شکار جنگلی جانوروں و دیگر کل 15 چالان کیے اور انہیں 2 لاکھ 66 ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا۔

ایسی ہی ایک دیگر کامیاب کارروائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف ضلع اٹک ذیشان یوسف جتوئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنگلی خرگوش کا غیر قانونی شکار کرنے پر 3 شکاریوں کو مبلغ 1 لاکھ روپے جرمانہ کرکے کیس نمٹا دیا۔ واضع رہے کہ ۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکاریوں کے لیے بڑی خبر، تیتر کے شکار سیزن کا اعلان ہوگیاشکاریوں کے لیے بڑی خبر، تیتر کے شکار سیزن کا اعلان ہوگیاصوبے کی مختلف تحصیلوں میں یکم دسمبر سے 31 جنوری تک صرف اتوار کے روز شکار کی اجازت ہوگی
مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال کی سزا تاکن 10 لاکھ روپے تک کی جرمانہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ ریستوراں سیلاسلام آباد؛ جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ ریستوراں سیلریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے سیل کیے جانیوالے ریسٹورنٹس پر 15 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے
مزید پڑھ »

1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبال1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبالگوادر بندگارہ کی گہرائی کو ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ بحال کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:53:07