فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا

کوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کرینگے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیاچارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔

چار سدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس کے بل پر نواز شریف، آصف زرداری، سینیٹ، قومی اسمبلی سب متفق ہوگئے تھے، بل سینیٹ میں پیش ہوا، اسمبلی نے بل پاس مگر صدر نے دستخط کیے، اگر صدر دیگر بلز پر دستخط کرسکتا ہے تو اس مدرسہ بل کو اعتراضات کے ساتھ واپس کیوں بھیجا؟ انہوں نے کہا کہ علما کو علما کے مقابل لایا جارہا ہے مدارس میں کوئی اختلاف نہیں ہے مدراس بل پر تمام علما و مدارس کا اتفاق ہے، نئے شوشے نہ چھوڑیں، علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، آج ہم ایک حتمی اعلان کرنے جارہے تھے کہ مفتی تقی عثمانی اور صدر وفاق المدارس کی جانب سے اطلاع آئی کہ انہوں ںے 17دسمبر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ہم اپنے فیصلے و اعلان کو اس اجلاس تک روکتے ہیں اس اجلاس کے بعد متفقہ طور پر فیصلے کیے جائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکارفضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکارکوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »

بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہاربلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہارمدارس رجسٹریشن بل پردونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدرکے دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ فضل الرحمان
مزید پڑھ »

مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہمدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیفضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےمولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون کا رابطہ: مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظاتوزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون کا رابطہ: مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظاتوزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونیک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:14:05