فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کے لیے مفت فیلڈ فارمشنز کا اعلان

FINANCE خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کے لیے مفت فیلڈ فارمشنز کا اعلان
فیلڈ فارمشنزٹیکس دہندگانادائیگی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رہیں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا کہ اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ فارمشنز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 28 اور 29 دسمبر کو ہفتہ اور اتوار کے دن بھی تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور ٹیکس دہندگان سے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی وصولی

جاری رکھیں گی۔ مراسلے میں تمام فیلڈ فارمشنز سے کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال2024-25 کی دوسری سہہ ماہی(اکتوبر تا دسمبر) کے لیے ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے ھصول کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ فارمشنز کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔ اس میں کہا گیا کہ ٹیکس واجبات کی ریکوری کے لیے انفورسمنٹ اقدمات کو تیز کیا جائے اورپوری کوشش کی جائے کہ رواں ماہ ک لیے مقرر کردہ ٹیکس اہداف اور رواں سہہ ماہی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے۔ اس میں کہ گیا کہ تمام فیلڈفارمشنز متعلقہ بینک برانچز کے سربراہان کے ساتھ بھی قریبی رابطے میں رہیں تاکہ ٹیکس دہندگان کی طرفس ے جمع کروائے جانے والے ٹیکس واجبات کی اسی روز قومی خزانے میں منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے اور ان ٹیکس واجبات کا شمار اسی ماہ میں ہوسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فیلڈ فارمشنز ٹیکس دہندگان ادائیگی ٹیکس واجبات فیلڈ فارمشنز ٹیکس وصولی سرکاری تعطیلات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں 47 کروڑ روپے کا فیکٹری کا فراڈایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں 47 کروڑ روپے کا فیکٹری کا فراڈفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں ایک بڑے فیکٹری کے علاوہ 47کروڑ 80 لاکھ روپے کا فراڈ بے نقاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہکابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہفاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

روس نے کینسر کے علاج کے لیے ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہےروس نے کینسر کے علاج کے لیے ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہےروس نے کینسر کے علاج کے لیے ایک ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو 2025 تک مریضوں کو مفت لگائی جائے گی۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافہمیڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافہپاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 09:24:23