کابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہ

Ekonomi خبریں

کابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہ
تیکسکابینہپارلیمنٹ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

فاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش کو مسترد کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز کے اجلاس میں آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش مسترد کی گئی اور یہ سفارش وزارت خزانہ کی جانب سے کی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ ارکان نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی مخالفت کی جس کے بعد وفاقی کابینہ نے مجوزہ ٹیکس اقدامات پارلیمنٹ سے بذریعہ بل منظور کروانے کی ہدایت کی۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس میں نان فائلر پر اراضی، گاڑیاں اور دیگر اثاثے خریدنے پر پابندی عائد کرنے، سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور آئی سی ٹی ایکٹ میں ترمیم کی

سفارش کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرپراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے کیلئے ریٹرن فائل کرکے فائدہ حاصل کر رہے ہیں، ٹرانزیکشن مکمل ہونے کے بعد شہری دوبارہ ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرتے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس اسٹمپ کے بغیر ملک بھر میں اشیا کی فروخت پر پابندی اور ٹیکس اسٹمپ کے بغیر فروخت ہونے والی اشیا ضبط کرنے کی سفارش شامل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

تیکس کابینہ پارلیمنٹ آرڈیننس نان فائلر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ نے ٹیکسordinances کا مقابلہ کیا، پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔کابینہ نے ٹیکسordinances کا مقابلہ کیا، پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔فیڈرل کابینہ نے ٹیکسordinances جاری کرنے کی تجویز پر مخالفت کا اظہار کیا ہے اور پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھ »

روس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور کر لیاروس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور کر لیاروس کی پارلیمنٹ نے طالبان کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے بل کی منظوری دی ہے۔ اس کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا امکان قوی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے سرچ انجن سے گوگل کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے تجاویز طلب کرلیںامریکی عدالت نے سرچ انجن سے گوگل کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے تجاویز طلب کرلیںامریکی وفاقی عدالت نے اس سے قبل فیصلہ دیا تھا کہ گوگل نے آن لائن سرچ میں غیر قانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے
مزید پڑھ »

برطانیہ میں انتہائی بیمار افراد کو موت کا انتخاب کرنے کا بل منظوربرطانیہ میں انتہائی بیمار افراد کو موت کا انتخاب کرنے کا بل منظورپارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
مزید پڑھ »

اسکوئڈ گیم سیزن 2 کا ٹریلر ریلیز ہوا، ناظرین کی جانب سے بہت پسنداسکوئڈ گیم سیزن 2 کا ٹریلر ریلیز ہوا، ناظرین کی جانب سے بہت پسندمیکرز نے اسکوئڈ گیم کی سیزن 2 کا شاندار ٹریلر ریلیز کر دیا ہے، جس کے لیے ناظرین کی جانب سے کئی مہینوں سے انتظار ہے۔
مزید پڑھ »

ویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیبرطانوی میڈیا نے ٹرونگ می لان کو دنیا کی سب سے بڑی بینک فراڈ اسکیم کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر انہیں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:27:16