گرینڈ جرگہ؛ کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

گرینڈ جرگہ؛ کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گرینڈ جرگہ کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں ہوا، 100 سے زائد عمائدین کی شرکت، جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے

کوہاٹ: کرم میں منعقدہ گرینڈ جرگہ نے غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ کرلیا، یہ بھی طے کیا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔

گرینڈ جرگہ ارکان نے فریقین سے انفرادی و اجتماعی ملاقاتیں کیں، کرم میں پائیدار امن کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ شرکا نے اتفاق کیا کہ جنگ یا جھگڑے سے کسی مسئلے کا حل ممکن نہیں تاہم عشروں پر محیط مسئلے کے مستقل اور پائیدار حل کے لیے وقت ضرور درکار ہوگا، دونوں جانب سے اخلاص اور اعتماد کی ضرورت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت اور فریقین میں اجلاس: ٹل-کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہکے پی حکومت اور فریقین میں اجلاس: ٹل-کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہمشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرّم کے دونوں فریق اور گرینڈ جرگہ عنقریب کوہاٹ میں معقول جنگ بندی پر معاہدہ کریں گے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 2 عشروں سے آپریشن ہورہا ہے مگر امن نہیں آسکا، حافظ نعیمخیبرپختونخوا میں 2 عشروں سے آپریشن ہورہا ہے مگر امن نہیں آسکا، حافظ نعیماب مزید کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، ضلع کرم کا مسئلہ حل کرنے کیلیے گرینڈ جرگہ بلایا جائے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، وزیراعظمپاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، وزیراعظمآزادی اور حق خودارادیت کیلیےفلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، یوم یکجہتی فلسطین پرشہباز شریف کا پیغام
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حزب اللہ میں آج سے جنگ بندی کا اعلاناسرائیل اور حزب اللہ میں آج سے جنگ بندی کا اعلانجنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح سات بجے سے ہوگا
مزید پڑھ »

لبنان جنگ بندی معاہدہ؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرملبنان جنگ بندی معاہدہ؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرملبنان میں جنگ بندی پر رضامند؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:00:21