جنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح سات بجے سے ہوگا
جنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے ہوگا۔ دونوں فریقین نے امریکہ اور فرانس کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا۔قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
حزب اللہ اسرائیلی سرحد کے ساتھ اپنی جنگی سرگرمیاں بند کر دے گا۔ لبنانی وزیر خارجہ بولے۔ لبنانی فوج کے پانچ ہزار اہلکار تعیناتی کیلئے تیار ہیں۔ لبنان کے چار سینئر ذرائع نے خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی منظوری سے امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کی راہ ہموار ہوگی۔
اسرائیل کے وزیر دفاع کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ سے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے موثر نفاذ کا مطالبہ کرتا ہے اور کسی بھی خلاف ورزی کے خلاف "زیرو ٹالرنس" کا مظاہرہ کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان کا امکانحزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اور اسرائیلی کابینہ اس بارے میں آج مزید بحث کرے گی
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
امریکہ کے صدر نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے کو حفاظت کی۔اماریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا کہ امریکہ نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے کو حفاظت کی، جس سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی ختم ہو جائے گی۔ امریکا کے صدر نے بائیڈن نے اعلان کیا کہ امریکہ نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے کو حفاظت کی، جس سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی ختم ہو گئی۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کرادیےاسرائیل نے مئی میں عالمی عدالت کا رفح میں جنگ بندی کا حکم ہوا میں اڑادیا تھا
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیااسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »