اسرائیل نے مئی میں عالمی عدالت کا رفح میں جنگ بندی کا حکم ہوا میں اڑادیا تھا
جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی گئی نسل کشی کے ثبوت بین الاقوامی عدالت انصاف میں جمع کرادئے ہیں۔
ایوان صدر نے کہا کہ اس دستاویز میں ایسے شواہد موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کس طرح غزہ میں نسل کشی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ ان شواہد میں غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کو ممنوعہ ہتھیاروں سے مارنا، انسانی امداد تک رسائی سے محروم کرنا، بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا، جبری نقل مکانی کے ذریعے غزہ پر قبضہ کرنا شامل ہیں۔
جنوبی افریقا کی طرف سے لائے گئے مقدمے میں آئی سی جے اسرائیل کیخلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزامات کا جائزہ لے رہی ہے، عالمی عدالت اس مقدمے میں ایک ابتدائی فیصلہ پہلے ہی دے چکی ہے۔ مئی میں آئی سی جے نے اسرائیل کو رفح پر جارحیت روکنے کا حکم دیا تھا جس میں وہاں پناہ لینے والے لاکھوں فلسطینیوں کے لیے "سنگین خطرے" کا حوالہ دیا گیا تھا لیکن اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم کو ہوا میں اڑدیا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »
نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلاناسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، نکاراگوا
مزید پڑھ »
سب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »
پاکستان تقریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت گیاآخری بار قومی ٹیم نے سال 2021 میں جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی تھی
مزید پڑھ »