کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا

COURT NEWS خبریں

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا
COURTLEGALELECTRICAL ACCIDENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

کراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.

93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کے الیکٹرک کے خلاف عدالت نے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کرنے کا بڑا فیصلہ صادر کردیا۔ کرنٹ سے جاں بحق ہونے والے کمسن اذان کے لواحقین کو انصاف مل گیا۔ سینئر سول جج ایسٹ کی عدالت نے کمسن اذان کے کرنٹ سے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں کے الیکٹرک کے خلاف تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 6 سال بعد مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کر دی اور کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ متاثرہ خاندان کو ہرجانہ ادا کیا جائے۔ جج عنبرین جمال کی جانب سے دیے گئے فیصلے میں کے الیکٹرک کو حکم دیا گیا ہے کہ لواحقین کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے کا ہرجانہ ادا کیا جائے۔ مقدمے کے وکیل ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے مطابق 2017 میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران کمسن اذان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے میں کے الیکٹرک کی غفلت واضح تھی، کیونکہ گارڈ وائر لگانے میں ناکامی کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

COURT LEGAL ELECTRICAL ACCIDENT COMPENSATION JUSTICE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف میں کمی کی سفارش کیحکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف میں کمی کی سفارش کیحکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکملاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکممقامی عدالت نے مختلف جانوروں کی ٹرافیاں وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
مزید پڑھ »

فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ایک اور مسجد کو مندر بنانے کی کوشش؛ پولیس کی فائرنگ میں 3 مسلم شہیدمودی سرکار کی ایک اور مسجد کو مندر بنانے کی کوشش؛ پولیس کی فائرنگ میں 3 مسلم شہیدعدالت نے سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:15:33