اداکار علی رحمان کی ویڈیو لیک ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

اداکار علی رحمان کی ویڈیو لیک ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اداکار علی رحمان کے ساتھ ریسٹورنٹ میں ہوا کیا ؟ AliRehmanLeakedVideo

ایک موقع پر علی رحمان نے یہ تک کہا کہ"کیا تم مجھے جانتے ہو؟، کیا تم نے کبھی مجھے ٹی وی پر دیکھا ہے؟"۔ اس کے جواب میں کاؤنٹر پر موجود شخص شرمندہ شرمندہ سر ہلاتا"سر آپ ناراض نہ ہو، سر میں آپ سے مذاق نہیں کر رہا" کہتا رہا۔

علی رحمان نے ہاتھ میں نوٹ بھی تھاما ہوا تھا، جسے وہ ہوا میں لہرا لہرا کر بار بار یہ بول رہے تھے کہ"میں تمہیں قیمت ادا کر رہا ہوں۔ تم یہاں ملازم ہو، تمہارا کام ہے میری بات سننا"۔ کچھ دیر بعد علی رحمان کو احساس ہوتا ہے کہ کوئی یہ سب ریکارڈ کر رہا ہے، جس پر وہ ویڈیو بنانے والے کی جانب بڑھتے ہیں اور ایک دم کیمرا بند ہوجاتا ہے۔ اس منظر کے بعد کیا ہوا ؟ یہ تو صرف علی رحمان، ویڈیو بنانے والا یا وہاں موجود افراد میں سے ہی کوئی بتا سکتا ہے۔ تاہم اس ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر علی رحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ماضی کے معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی، انتہائی افسوسناک خبرآگئیماضی کے معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی، انتہائی افسوسناک خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) شوگر کے عارضے کے باعث معروف مزاحیہ اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ
مزید پڑھ »

شوگر کے سبب اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی - ایکسپریس اردوشوگر کے سبب اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی - ایکسپریس اردوحکومتی سطح پر کوئی خبر گیری نہیں ہوئی، اداکار
مزید پڑھ »

حسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکنحسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکنحسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیروزگارمولانابرادران کروڑوں کی جائیداداورگاڑیوں کے مالک ہیں،علی امین گنڈا پوربیروزگارمولانابرادران کروڑوں کی جائیداداورگاڑیوں کے مالک ہیں،علی امین گنڈا پورڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:53