اداکار واسع چوہدری نے کرونا وائرس سے نجات پالی

پاکستان خبریں خبریں

اداکار واسع چوہدری نے کرونا وائرس سے نجات پالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

رواں ماہ 8 جون کو واسع چوہدری نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھ مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jun 17, 2020 | Last Updated: 2 hours agoٹوئٹر پر واسع چوہدری نے مداحوں اور دوستوں کو اپنی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللّہ میرا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، میں آپ سب کی دُعاؤں، پیغامات اور نیک خواہشات کا تہہ دل سے شُکر گزار ہوں۔

Alhamdolliah,I have tested Negative for Covid 19.A Big Thank you to everyone for all the messages,prayers & wishes 🙏🙏یاد رہے کہ رواں ماہ 8 جون کو واسع چوہدری نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔family tested Negative,alham du lillah.

I have already notified ppl i have come in contact with recently to get themselves tested & self isolate,if need be.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واسع چوہدری نے کورونا کو شکست دیدیواسع چوہدری نے کورونا کو شکست دیدیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

’وہاب ریاض، کہانی میں ٹوئسٹ لانے والا معاون اداکار‘’وہاب ریاض، کہانی میں ٹوئسٹ لانے والا معاون اداکار‘پچھلی ایشز کے ہیڈنگلے ٹیسٹ کو ذہن میں لائیں اور ذرا تصور کریں کہ آخری دو سیشن باقی ہوں اور بین سٹوکس جیسا کوئی پر عزم جوان ڈٹا ہوا ہو جو کسی کے ہاتھ نہ آ رہا ہو تو وہاب ریاض کی سپیڈ یقیناً پاکستان کے کام آ سکتی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
مزید پڑھ »

زبان اور دل نرم رکھیں، بھارتی اداکار کی خود کشی کا غیر ضروری دکھ!!!!زبان اور دل نرم رکھیں، بھارتی اداکار کی خود کشی کا غیر ضروری دکھ!!!!زبان اور دل نرم رکھیں، بھارتی اداکار کی خود کشی کا غیر ضروری دکھ!!!! وزیراعظم عمران خان اور ان کے اہل خانہ ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی غیراخلاقی بیان بازی ناقابل برداشت ہے mac61lhr PMImranKhan BushraBibi ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کا آنجہانی بھارتی اداکار سوشانت کیساتھ کیا گیا وہ وعدہ جو پورا نہ ہوسکاثانیہ مرزا کا آنجہانی بھارتی اداکار سوشانت کیساتھ کیا گیا وہ وعدہ جو پورا نہ ہوسکانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:51:11