نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی
اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شئیر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید رنجیدہ اور دل شکستہ ہوگئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے بتایا کہ سوشانت اپنی خوش مزاجی کی وجہ سے جہاں جاتے تھے ایک خوشی کا ماحول بنادیتے تھے۔
Sushant ???? ???? you said we would play tennis together one day .. you were so full of life and laughs .. spreading smiles everywhere you went.. we didn’t even know you were hurting this bad ???? the world will miss you .. shaking while I write this .. RIP my friend
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری مطالبہ کر دیا،شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی اقدامات کوکوئی
مزید پڑھ »
شاہ محمود کا بھارتی وزیر دفاع کو من گھڑت بیان پر دوٹوک جوابوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کو اُن کے من گھڑت بیان پر دوٹوک جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »
بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابھارتی شہری نے اپنی بیٹی کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر اپنی خالہ کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھارتی شہری بدھارام سنگھ 60 سالہ خاتون
مزید پڑھ »
چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو چین کے ساتھ کشیدگی مہنگی پڑی، لداخ پر جھڑپ کے دوران انڈین فوج کا کرنل اور دو فوجی جوان مارے
مزید پڑھ »
سرحدی کشیدگی کے دوران بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،چین کا ردعمل بھی آگیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی ہمسائیہ ملک چین کے ساتھ بھی کشیدگی میں اضافہ ہوگیااور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جنگ کا خطرہ منڈلانے
مزید پڑھ »