سرحدی کشیدگی کے دوران بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،چین کا ردعمل بھی آگیا
بھارتی فوج کے مطابق سرحد پر کشیدگی کے دوران اس کے کرنل سمیت تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ، اس صورتحال پر چین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں میں کشیدگی کی وجہ بھارت ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیانگ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے پیر کو دو بار ایل اے سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد پار داخل ہوئے اور اس دوران انہوں نے چینی اہلکاروں پر حملہ کیاجس کے نتیجے میں فریقین کا نقصان ہوا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا چین سرحدی کشیدگی ختم کرنے کے لیے بھارت...
برطانوی اخبار ڈیلی سٹار نے چین کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت چین جھڑپ کے دوران پانچ فوجی ہلاک جبکہ گیارہ زخمی ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مئی سے اب تک دونوں ممالک ایل اے سی پر لداخ ریجن میں ہزاروں فوجی تعینات اور بھاری اسلحہ نصب کرچکے ہیں۔ لاہوریئے اللہ تعالیٰ کی علیحدہ مخلوق، ہمارے جیسے کوئی قوم جاہل نہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان نے سوشل میڈیا ہنگامہ برپا کردیا، عہدہ بھی جانے کا خطرہ
گزشتہ ہفتے بھی چین نے دنیا پر واضح کیا تھا کہ بھارت سرحدی علاقے میں مسلسل کشیدگی پھیلا رہاہے جبکہ گزشتہ دنوں میں بھی دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان کشیدگی کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں تاہم 75سال میں پہلی بار اس سرحد پر ہوئی کشیدگی میں فوجی مارے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »
افغانستان کا ایران میں افغان مزدوروں کے قتل کی عالمی تحقیقات کا مطالبہافغان وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک وفد متنازعہ امور پر تبادلہ خیال کے لیے جلد ایران جائے گا۔ یہ وفد ایران میں ہونے والے دو حالیہ واقعات جن میں متعدد
مزید پڑھ »
افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
مزید پڑھ »
فلموں کی نامزدگی کے حوالے آسکر کا بڑا اعلانفلموں کی نامزدگی کے حوالے آسکر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہپنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »