فلموں کی نامزدگی کے حوالے آسکر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
لاس اینجلیس : آسکر ایوارڈز دینے والی اکیڈمی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ اس فلم کو بھی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ کےلیے نامزد کیا جائے گا جس میں اداکاروں اور دیگر ٹیم میں رنگ و نسل کی کوئی تفریق نہ ہو۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آسکر نے دنیا بھر میں نسلی تعصب اور پولیس تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکیڈمی نے واضح کیا ہے کہ یہ شرط رواں سال نامزد ہونے والی فلموں پر عائد نہیں ہوگی تاہم آئندہ برس فلموں کی نامزدگی اور ایوارڈز کا فیصلہ اسی بنیاد پر کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی زندگی کے آخری 8 منٹ 46 سیکنڈز کی کہانی - ایکسپریس اردوامریکی سیاہ فام باشندے کے پولیس کے ہاتھوں قتل نے نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کو ایک ولولہ تازہ عطا کردیا
مزید پڑھ »
ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتسلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہےذرائع کے
مزید پڑھ »
پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرارپنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار PunjabGovt Makes HolyQuran Teaching Mandatory Universities Punjab Notification Issued ChMSarwar GOPunjabPK Punjab
مزید پڑھ »