او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمت OIC HouthiAttacks SaudiArabia Condemns Civilians Najran OIC_OCI KSAMOFA
مطابق او آئی سی کی طرف سے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر نجران اور خمیس مشیط کے شہریوں پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کے ذریعے حوثی حملے اورصعدہ سے بیلسٹک میزائل حملے قابل مذمت ہیں۔ ان حملوں میں بے گناہ اور معصوم سعودی شہری زخمی شیل لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف العثیمین نے سعودی عرب کے معصوم شہریوں کے خلاف حوثیوں کے"دہشت گردانہ حملوں" کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوثی گروپ اور اسے مالی اور فوجی مدد کرنے والوں کو دہشت گردانہ کارروائیوں کا ذمہ دار قرار دیا۔ العثیمین نے یمن میں عرب اتحادی فوج کے حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن کی حمایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »
ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
مزید پڑھ »
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی زندگی کے آخری 8 منٹ 46 سیکنڈز کی کہانی - ایکسپریس اردوامریکی سیاہ فام باشندے کے پولیس کے ہاتھوں قتل نے نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کو ایک ولولہ تازہ عطا کردیا
مزید پڑھ »