شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

یہ جنوبی کوریا کے حکام سے رابطے ختم کرنے کا انتہائی مناسب وقت ہے اور ہم جلد اس کے خلاف اگلی کارروائی کریں گے، کم یو جونگ NorthKorea SouthKorea Threat DawnNews

یہ ضروری ہے کہ انہیں اس بات کا شدت سے احساس دلایا جائے کہ انہوں نے کیا غلطی کی ہے، ہمشیرہ کم جونگ اُن — فائل فوٹو / رائٹرز

انہوں نے کہا کہ 'ملک کے سپریم رہنما، پارٹی اور ریاست کی جانب سے دیے گئے اختیارات استعمال کرتے ہوئے میں نے متعلقہ حکام کو جنوبی کوریا کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہدایت دے دی ہے۔' ان کا کہنا تھا کہ 'یہ ضروری ہے کہ انہیں اس بات کا شدت سے احساس دلایا جائے کہ انہوں نے کیا غلطی کی ہے۔'یاد رہے کہ چند روز قبل شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو شمن قرار دیتے ہوئے فوجی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا جس میں دونوں ممالک کے ہاٹ لائن پر رابطے بھی شامل ہیں۔

خیال شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے 2018 میں تناؤ میں کمی کے لیے ایک دفتر قائم کیا تھا جس سے روزانہ کی بنیاد پر کال کی جاتی تھی لیکن اس دفتر کو بھی بند کردیا گیا تھا۔شمالی اور جنوبی کوریا ابھی بھی حالت جنگ میں ہیں کیونکہ 1953 میں جنگ کے اختتام کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان کوئی امن معاہدہ نہیں ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »

لندن: طارق میر کی عمران فاروق کی اہلیہ، بچوں کو گھر دلانے کی کوششلندن: طارق میر کی عمران فاروق کی اہلیہ، بچوں کو گھر دلانے کی کوشش
مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے شاہ محمود کی ملاقات، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیالعثمان بزدار سے شاہ محمود کی ملاقات، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیالعثمان بزدار سے شاہ محمود کی ملاقات، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیال UsmanBuzdar SMQureshi Meeting Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial SMQureshiPTI UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے!‘‘ شمالی کوریا کی دھمکی - ایکسپریس اردوامریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے!‘‘ شمالی کوریا کی دھمکی - ایکسپریس اردوامریکا دوسروں کے اندرونی معاملات میں ناک گھساتا رہا تو ناخوشگوار اور مشکل تجربات کا سامنا بھی کرسکتا ہے، شمالی کوریا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:32:44