مزید پڑھئے:
پیونگ یونگ:
شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارِ افسوس کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے‘‘ اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ ’’خوفناک تجربے کےلیے تیار رہے۔‘‘ واضح رہے کہ چند روز پہلے شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا سے ہاٹ لائن پر مواصلاتی رابطہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جسے امریکی محکمہ خارجہ نے ’’مایوس کن اقدام‘‘ قرار دیتے ہوئے اظہارِ افسوس کیا تھا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’کے سی این اے‘ کے مطابق، وہاں کی وزارتِ خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل، کوان جونگ گُن نے کہا ہے کہ اگر امریکا اپنے ملک کی بدترین سیاسی صورتِ حال کے باوجود، دوسروں کے اندرونی معاملات میں ’ناک گھساتا‘ اور غیر محتاط تبصرے کرتا رہے گا تو اسے کچھ...
اسی بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکا اپنی زبان کو لگام دے کیونکہ یہ نہ صرف امریکی مفادات کےلیے بلکہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے آسان انعقاد کےلیے بھی بہتر ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاطینی امریکا میں کورونا سے 70 ہزار افراد ہلاکلاطینی امریکا کے ملکوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤجاری ہے اور برازیل سمیت مختلف ملکوں میں مہلک وائرس 70 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام فضائیہ کا سربراہ مقررچارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا پہلا سیاہ فام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے،سینیٹ نے جنرل چارلس براؤن کے نام کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے
مزید پڑھ »
ایران پر پابندیوں کے نتیجے میں بہترین نتائج برآمد ہوئے. امریکاایران پر پابندیوں کے نتیجے میں بہترین نتائج برآمد ہوئے. امریکا Iran USA IranUSClash UsSanctions BrianHook Iran JZarif HassanRouhani StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »
خواہش ہے پاکستان کی وادی سوات جاؤں، اداکارہ زرین خانخواہش ہے پاکستان کی وادی سوات جاؤں، اداکارہ زرین خان SamaaTV
مزید پڑھ »