ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف قرارداد جمع کروائی ۔
قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ متن میں لکھا ہے کہ نیب شریف خاندان کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہا ہے، نیب صرف اپوزیشن کے احتساب تک محدود ہے، نیب اب غیرجانبدار ادارہ نہیں رہا۔ قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان نیب کےسلیمان شہباز کو وطن واپس لانے کے فیصلہ کو مسترد کرتا ہے اور نیب سے اس فیصلہ کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
مزید پڑھ »
ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
مزید پڑھ »
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »
وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ سابقہ حکومتوں میں کرپٹ عناصرنےجمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی،نواز شریف نے سال 2018 میں 98 کروڑ 63 لاکھ روپے کے اخراجات کیےتھے۔
مزید پڑھ »