شاہ محمود کا بھارتی وزیر دفاع کو من گھڑت بیان پر دوٹوک جواب

پاکستان خبریں خبریں

شاہ محمود کا بھارتی وزیر دفاع کو من گھڑت بیان پر دوٹوک جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

شاہ محمود کا بھارتی وزیر دفاع کو من گھڑت بیان پر دوٹوک جواب تفصیلات جانئے: DailyJang

شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ جتنا کشمیری آج بھارت سرکار سے متنفر ہے اتنا پچھلی سات دہائیوں میں نہیں تھا، اگر وہ سمجھتےہیں کشمیری اُن کے ساتھ ہیں تو میں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد جائیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ مجھے یا عمران خان کو سرینگر آنے کی دعوت دیں، دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے کشمیری ہماری بات پر توجہ دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بزدار، شاہ محمود ملاقات، بجٹ پر وزیرِ اعظم کو مبارکبادبزدار، شاہ محمود ملاقات، بجٹ پر وزیرِ اعظم کو مبارکبادلاہور میں پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ہے جس کے دوران متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیرِ اعظم عمران خان، حماد اظہر اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی وزارت خارجہ میں جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے مشاورتشاہ محمود قریشی کی وزارت خارجہ میں جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے مشاورتشاہ محمود قریشی کی وزارت خارجہ میں جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے مشاورت Islamabad SMQureshiPTI Government Utilizing All Resources Eliminate Coronavirus Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہبھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی حکومت کا آزاد کشمیر سے متعلق ایک اور جھوٹ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:32:07